اھم خبریں

میری جے آئی ٹی میں پیشی پروالد کی آنکھوں میں تشویش دیکھی، مریم نواز

  • لاہور(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی میں میری پیشی پر والد کی آنکھوں میں تشیویش دیکھی تاہم انہیں بتادیا کہ آپ کی بیٹی ہوں اس لیے کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکوں گی۔ جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے قبل وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم […]