اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی غلیظ زبان کا استعمال اسحاق ڈار کو نہیں بچا سکتا۔ سماجی رابطوں کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]
اھم خبریں
غلیظ زبان کا استعمال اسحاق ڈار کو نہیں بچا سکتا، عمران خان
-
دس تاریخ کو کیا ہونا ہے کیا نہیں ، ہم انصاف چاہتے ہیں، آصف کرمانی
وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ دس تاریخ کو کیا ہونا اور کیا نہیں ہونا، ہم انصاف چاہتے ہیں، رپورٹ میں قطری شہزادے کا بیان شامل ہونے تک اس کی اہمیت نہیں ہوگی۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا […]
-
جے آئی ٹی کی تشکیل پر جشن اور پیشی کے بعد ماتم کیا جاتاہے،عمران خان
لاہور(ملت آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل پر شریفوں نے جشن منایا اور پیشی کے بعد ماتم کیا جاتاہے ،چہرے سب کچھ بتادیتے ہیں۔ عمران خان کا کہناتھا کہ جے آئی ٹی کو بدنام کرنے کے لیے زور لگایا جارہا ہے، نون لیگ اور موٹو گینگ […]
-
نواز شریف اپنی چوری بچاکر جمہوریت تباہ کررہے ہیں، عمران
لاہور(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دشمن نے پاکستان کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا نواز شریف نے پہنچایا جب کہ نواز شریف اپنی چوری بچانے کے لیے جمہوریت کو تباہ کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ پاکستانیوں […]
-
مستقبل میں اولاد کیلئے جنسی اختلاط کی ضرورت نہیں ہو گی
کیلیفورنیا(ملت آن لائن)امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ہانک گریلی نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کو اولاد کے حصول کے لیے جنسی اختلاط کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ اس وقت تک بچے کی پیدائش کا نیا سائنسی طریقہ رائج ہو چکا ہو گا۔ معروف امریکی ویب سائٹ کواٹز میں شائع ہونے […]
-
پی آئی اے کی جائیداد خاموشی سے فروخت کرنے کا انکشاف
کراچی(ملت آن لائن)پی آئی اے کی جائیداد خاموشی سے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن انتظامیہ نے پریس کلب کے سامنے عمارت کوفروخت کرنے کا فیصلہ کرلیااوریہاں قائم بکنگ اورمالیاتی امورکے دفاترکوخالی کرکے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ سبکوسینٹر میں واقع پی آئی اے […]