اھم خبریں

ریمنڈ ڈیوس کیس میں پنجاب حکومت کا کوئی کردار نہیں :شہباز شریف

  • لاہور ( ملت آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کیس اور اس کی کتاب کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے میں پنجاب حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومت پر […]

  • ٹریفک وارڈن کی غصے میں آ کر گاڑی پر لاتوں کی برسات

    لاہور: ملت آن لائن .. پاکستان میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے عام شہریوں اور ملزمان پر تشدد کی خبریں تو آپ لوگوں نے بہت سنی ہوں گی لیکن لاہور میں ٹریفک وارڈن کی جانب سے نان پیڈ کسٹم گاڑی پر فلائنگ ککس نے سب کو حیران کر دیا۔ لاہور کے چوک یتیم خانے کے […]

  • ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہرپاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے۔ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کتاب کے مطالعے سے پتہ چلے گا کہ پاکستانیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کیسے صاف انداز میں بچ […]

  • عمران خان پیپلز پارٹی سے جانیوالے گندے انڈوں کو الیکشن میں ٹکٹ بھی نہیں دیں گے، آصف زرداری

    مورو(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔ مورو میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں بہت دور تک […]

  • آج سے پیٹرول اور ڈیزل ڈیڑھ روپیہ سستا ملے گا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) آج سے پیٹرول اور ڈیزل ڈیڑھ روپیہ سستا ملے گا ۔ پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے کی کمی کر دی گئی ۔ مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رہے گی ۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق […]

  • کرم ایجنسی بارڈر کے دوسری طرف داعش مضبوط ہو رہی ہے، ترجمان پاک فوج

    کرم ایجنسی بارڈر کے دوسری طرف داعش مضبوط ہو رہی ہے، ترجمان پاک فوج اس سے قبل آرمی چیف نے پارا چنار کا دورہ کیا اور دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کے نمائندوں سے ملاقات کی جس کے بعد مظاہرین نے دھرنا ختم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی عمائدین سے خطاب […]