اھم خبریں

نواز، زرداری، پاشا اور حقانی نے رہائی میں مدد کی، ریمنڈ ڈیوس

  • واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی نئی کتاب میں پاکستان میں گرفتاری سے لے کر رہائی تک کی سنسنی خیز داستان بیان کردی ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کے مطابق اسے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کرانے میں جان کیری، نواز شریف، آصف زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مل کر مدد کی۔ ریمنڈ […]

  • ملکی سلامتی کیلئے ہر اقدام اٹھائیں گے، وزیراعظم نوازشریف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی کویقینی بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سمیت دیگر […]

  • پیٹرول 3 روپے 30 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پیٹرول 3 روپے 30 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس […]

  • نواز شریف اور عمران خان کو جمہوریت کی فکر نہیں، آصف زرداری

    نوشہرو فیروز(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کو جمہوریت کی فکر نہیں۔ نوشہرو فیروز میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم کو کئی سوالوں کے جوابات کا انتظار ہے، پاکستان جس ڈگر پر کھڑا ہے […]

  • مری :چھرا پانی میں مسافر لفٹ ٹوٹنے سے 11 مسافر جاں بحق

    مری (ملت آن لائن) بنواڑی میں مسافر لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں جا گری جس سے 10 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مسافر لفٹ مقامی افراد نے دو گائوں کو آپس میں ملانے کیلئے بنائی تھی ، حادثہ لفٹ کے کمزور ہونے کے […]

  • سابق چیئرمین نیب جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    اسلام آباد (ملت آن لائن ) پاناما لیکس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس آج بھی جاری ، ٹیم مشرف دور میں تعینات چیئرمین نیب ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سید محمد امجد سے بھی تحقیقات کر رہی ہے جبکہ سپریم کورٹ کے حکم پر تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم کراچی میں ایس ای […]