اھم خبریں

کوئٹہ:جناح چیک پوسٹ پر دھماکا11افراد شہید، 14زخمی

  • کوئٹہ ( ملت آن لائن ) کوئٹہ میں ڈی آئی جی آفس کے سامنے زوردار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ جائے وقوعہ پر کھڑی ایک گاڑی میں ہوا ۔ دھماکا خودکش نہیں تھا بلکہ ریموٹ […]

  • پی ٹی آئی کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کردیئے

    خیبر پختونخواہ سے تحریک انصاف کے کارکنان نے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کو صوابی کے رہنما یوسف علی نے چیلنج کیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اصل آئین معطل کرکے الیکشن کرائے۔ درخواست گزار یوسف علی نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ انٹرا […]

  • ججز کو سوچ سمجھ کر ریمارکس دینے چاہئیں، جاوید ہاشمی

    ملتان: ملت آن لائن.. سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہے اور وزیراعظم نواز شریف سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے غلط بات کی لیکن ججز بھی یکطرفہ بات کر رہے […]

  • پاک فضائیہ نے دراندازی کرنے والا ایرانی ڈرون مارگرایا

    کوئٹہ(ملت آن لائن)پاک فضائیہ نے بلوچستان میں دراندازی کرنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔ غیر ملکی میڈیا نے پاكستانی حكام كے حوالے سے بتايا ہے كہ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے ضلع پنجگور میں سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ایرانی جاسوس طیارہ مارگرایا۔ بغير پائلٹ کا طیارہ […]

  • وزیر اعظم کا قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

    وزیر اعظم کا قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان، مریم اورنگزیب کہتی ہیں ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، ٹیم نے بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات […]

  • نیوز لیکس؛ سابق پی آئی او راؤ تحسین نے برطرفی چیلنج کردی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)نیوز لیکس معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں عہدے سے برطرف کئے گئے سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین نے اپنے خلاف ہونے والی انضباطی کارروائی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ راؤ تحسین کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی وزارت اطلاعات و داخلہ […]