لندن :سیون سسٹر روڈ پر وین نے نمازیوں کو کچل دیا ، دو افراد جاں بحق واقعہ فنزبری مسجد کے باہر پیش آیا ، وین میں سوار تین میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ، مسلم کونسل کی جانب سے واقعے کی مذمت لندن (ملت آن لائن ) شمالی لندن میں ایک وین […]
اھم خبریں
لندن۔ وین نے نمازیوں کو کچل دیا ، دو افراد جاں بحق
-
سرفراز احمد نے فتح قوم کے نام کردی
لاہور: ملت آن لائن. قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فتح کو پوری قوم کے نام کردیا جب کہ بھارت سے جیت کی خوشی میں کپتان کے محکمے پی آئی اے نے انہیں گروپ 7 میں ترقی دے دی۔ بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ […]
-
ثانیہ مرزا کی پاکستانی ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد
مبئی: ملت آں لائن. قومی ٹیم کے کھلاڑی شیعب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی پاکستانی ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستان نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم کی اس جیت پر […]
-
صدر اور وزیر اعظم کی قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد: (ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت سے طویل عرصہ بعد شاندار فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ صدر نے ٹیم آفیشلز کو بھی ان کی کاوشوں پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بھی قومی ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا […]
-
آرمی چیف کا کرکٹ ٹیم کو عمرہ پر بھیجنے کا اعلان
راولپنڈی: (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے قومی کھلاڑیوں کو عمرہ پر بھیجنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں ٹیم ورک کوئی چیز شکست نہیں دے سکتی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ ہر خطرے کے خلاف پاکستان […]
-
وزیراعظم نوازشریف عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
اسلام آباد: ملت آن لائن.. وزیراعظم نوازشریف عمرے کی ادائیگی کے لیے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عیدالفطر کے بعد وہ اپنے نواسے جنید صفدر کی گریجویشن […]