اھم خبریں

ہرسوال کاتسلی بخش جواب دیا،وزیراعظم نوازشریف

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں شہبازشریف،چودھری نثار،خواجہ آصف،خرم دستگیر،طلال چودھری مریم اورنگزیب، گورنرسندھ شریک ہوئے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں پوچھے گئےسوالات سے آگاہ کیا،وزیراعظم نے کہا کہ پہلےبھی ریکارڈفراہم کیا،اب بھی کیا، ہاتھ صاف ہیں،ہرسوال کاتسلی بخش جواب دیا

  • جے آئی ٹی: وزیر اعظم سے اہم سوالات پوچھے جانے کا امکان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف سے چھ رکنی ٹیم بند کمرےمیں کون سے سوالات پوچھ سکتی ہے؟گلف اسٹیل مل کا قیام کیسے عمل میں آیا؟ گلف اسٹیل کو فروخت کیسے کیا گیا ؟ بیچنے کی وجہ کیا تھی؟ گلف اسٹیل مل کے ذمے واجب الادا قرض کا کیا بنا؟ اور اس کا پیسہ جدہ […]

  • جےآئی ٹی اجلاس کو 2 گھنٹےسےزائدکاوقت گزرگیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) جےآئی ٹی اجلاس کو 2 گھنٹےسےزائدکاوقت گزرگیا،اجلاس کی صدارت واجدضیا کررہےہیں۔اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف سے چھ رکنی ٹیم بند کمرےمیں کون سے سوالات پوچھ سکتی ہے؟گلف اسٹیل مل کا قیام کیسے عمل میں آیا؟ گلف اسٹیل کو فروخت کیسے کیا گیا ؟ بیچنے کی وجہ کیا تھی؟ گلف اسٹیل […]

  • جے آئی ٹی میں‌ وزیراعظم سے ممکنہ طور پر پوچھے گئے سوالات

    اسلام آباد.. ملت آن لائن . جے آئی ٹی میں‌ اس وقت وزیراعظم سے ممکنہ طور پر درج ذیل سوالات پوچھے جا رہے ہوں‌گے.. مثلایہ کہ لندن میں‌جائیداد کہاں‌سے خریدی، دبئی اور سعودی عرب میں‌کاروبار کے لئے رقم کہاں‌سے آئی، یہ رقم کس طرح‌ منتقل کی گئی، لندن میں‌جائیداد کے لئے فنڈز کہاں‌سے آئے.. اپنے […]

  • وزیراعظم سے بند کمرے میں‌سوالات کئے جا رہے ہیں

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم نواز شریف سے بند کمرے میں‌سوالات کئے جا رہے ہیں. سپریم کورٹ‌کے تیرہ سوالات کی روشنی میں‌وزیراعظم جوابات اور دستاویزات جمع کرا رہے ہیںِ جے آئی ٹی کے ارکان وزیراعظم سے تفتیش کر رہے ہیںِ