اھم خبریں

نواز شریف بند کمرے میں پھنس گئے ہیں، اعتزاز احسن

  • پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹراعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نواز شریف بند کمرے میں پھنس گئے ہیں ،دیوار توڑ کر نکلنا پڑے گا ۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے بچنے کے لیے تین پلان بنائے ہیں، دستاویزات میں رد و بدل، جےآئی ٹی ارکان خرید کر فیصلہ اپنے حق میں لے لیں گے […]

  • پاکستان نے بھی قطر کیساتھ”گوادر نوابشاہ “پائپ لائن منصوبہ منسوخ کر دیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن )سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کیساتھ تعلقات ختم کرنے کے اعلان کے چند روز بعد پاکستان نے بھی قیمت میں اضافے کی بنا پر”گوادر نوابشاہ “پائپ لائن منصوبہ منسوخ کر دیا ۔”ایکسپریس ٹریبیون “ کے مطابق نواز حکومت نے تہران پر امریکی پابندیوں کے بعد […]

  • ”کارکن مجھے دعاﺅں میں یاد رکھیں“، وزیر اعظم نے جیالوں کو جوڈیشل اکیڈمی آنے سے روک دیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن )وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے جمعرات کے روز پیش ہونگے ، اس حوالے سے انہوں نے لیگی کارکنوں کو جوڈیشل اکیڈمی آنے سے روک دیا ۔وزیر اعظم نوازشریف نے جمعرات کے روز اظہار یکجہتی کیلئے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر آنے والے کارکنوں کو منع کرتے ہوئے کہا ہے […]

  • جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف وزیراعظم کی حمایت میں بینرزآویزاں

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل ہی وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون اورجوڈیشل اکیڈمی کے اطراف میں وزیر اعظم نواز شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف جمعرات کو پاناما جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوں گے لیکن اس سے قبل ہی مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

  • پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ، عمران خان چیئرمین ، قریشی وائس چیئرمین منتخب

    اسلام آباد (ملت آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ، عمران خان بھاری اکثریت سے چیئرمین منتخب ہو گئے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئے، انصاف پینل اور احتساب پینل میں مقابلے کے بعد انصاف پینل کے […]

  • اقوام متحدہ خلیجی ممالک سے فضائی حدود کا معاملہ حل کرائے،قطر

    دوحہ(ملت آن لائن)قطر نے زمینی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیجی ممالک سے اس کی فضائی حدود کا معاملہ حل کرایا جائے ۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ وہ سعودی عرب اور […]