اھم خبریں

وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

  • اسلام آباد ( ملت آن لائن ) وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن پہنچ گئے ، جدہ میں شاہ سلمان سے ملاقات کے دوران خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت کی ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم کی ثالثی کی کوششوں کو […]

  • دنیا کا کوئی ملک اب نواز شریف کو نہیں بچا سکتا، عمران خان

    اسلام آباد: ملت آن لائن.. پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب دنیا کا کوئی بھی ملک وزیراعظم نواز شریف کو گھر جانے سے نہیں بچا سکتا اور ان کے پاس صرف دو ڈھائی ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا […]

  • سرفراز اور عامر نے میچ جتوا دیا، قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں انگلینڈ سے ٹاکرا

    کارڈف : (ملت آن لائن) پاکستانی ٹیم اہم میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی اوپنرز اظہر علی اور فاخر زمان نے ٹیم کا اچھا آغاز فراہم کیا تاہم اس کے بعد آنے والے کھلاڑی غیر ضروری شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوتے رہے۔ بابر […]

  • جے آئی ٹی کی نوازشریف کی طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ،وزیراعظم ہاؤس

    اسلام آباد(ملت آن لائن،آئی این پی)وزیراعظم آفس کو پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ، وزیراعظم15جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔ اتوار کو وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جے آئی ٹی کا سمن موصول ہوگیا […]

  • وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر تاریخ رقم کریں گے: مریم اورنگزیب

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف کی پانامہ جے آئی ٹی میں پیشی کے معاملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، وزیر اعظم احتساب کے لئے پہلے دن سے تیار تھے، وزیر اعظم کو لیٹر موصول ہو […]

  • آئندہ عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز پرسی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: ملت آن لائن.. الیکشن کمیشن نےآئندہ عام انتخابات 2018 میں ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر80 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عام انتخابات 2018 کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی سامان کی خریداری کے لئے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا ہے جس کے تحت انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز […]