اھم خبریں

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی: بھارت سیمی فائنل میں، جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

  • لندن (ملت آن لائن) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے اہم ترین میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاجبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل […]

  • کوئٹہ :سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،تین پولیس اہلکار شہید

    کوئٹہ (ملت آن لائن ) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اسی دوران نامعلوم افراد نے ناکے پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ اتنی […]

  • لیبیا: چھ سال بعد ’سیف الاسلام قذافی رہا‘

    ملت آن لائن.. لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو چھ سال بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی رہائی ایک معافی کے معاہدے کے تحت عمل میں آئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیف اسلام قذافی کی رہائی سے ملک میں عدم استحکام […]

  • سی پیک پر کچھ لوگ رکاوٹیں ڈال رہے ہیں ،احسن اقبال

    رواں سال انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک لاکھ نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی،اعلی تعلیم کیلئے پینتیس ارب پچاس کروڑ روپے مختص کئے ہیں جوآئندہ سال بڑھا کر پچاس ارب روپے کیا جائے گا وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد (ملت آن لائن، آئی این پی […]

  • طوفانی بارش سے حادثات، 12 افراد جاں بحق

    لاہور: ( ملت آن لائن) بارش اور تیز آندھی سے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی ہوئی ہے۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں۔ چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بہاولنگر میں طوفانی آندھی کے باعث مختلف […]

  • خورشید شاہ کی جمشید دستی کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اسپیکرقومی اسمبلی کو خط لکھ کر گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کردی ۔اسپیکر کو لکھے گئے خط میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ جمشید دستی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں، بطور قائد حزب اختلاف گزارش کرتا ہوں کہ ان […]