اھم خبریں

عدالت نے پولیس کو متنازع تقریر پر نہال ہاشمی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

  • کراچی(ملت آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پولیس کو متنازع تقریر پر نہال ہاشمی کے خلاف قانون کے مطابق تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست کی […]

  • داعش نے سعودی عرب پر بھی حملوں کی دھمکی دے دی

    لاہور(ملت آن لائن) عالمی دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ نے کہا ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران وغیرہ میں کرچکی ہے۔اپنے ہفت روزہ آن لائن نیوز لیٹر میں داعش نے سعودی عرب کی قیادت میں 34 مسلم ممالک کے فوجی […]

  • آستانہ میں وزیراعظم نوازشریف سے روسی صدرولادی میر پیوٹن کی ملاقات

    آستانہ(ملت آن لائن)قازقستان کے دارالحکومت میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور شنگھائی تعاون کونسل کی رکنیت ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں جہاں وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کی نمائندگی کی وہیں خطے کی صورتحال پر بات چیت […]

  • برطانیہ کے عام انتخابات میں 11 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب

    لندن( ملت آن لائن)برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد 11 امیدوار بھی کامیاب قرار پائے ہیں۔برطانیہ میں نئی حکومت کے قیام کے لیے ایوان زیریں کی 650 نشستوں پر الیکشن ہوئے جن میں 3 ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 30 پاکستانی امیدوار بھی شامل تھے۔ابتدائی نتائج کے مطابق […]

  • وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

    آستانہ( ملت آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنٹانیو گوٹیرس سے ملاقات کی ہے۔قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹانیو گوٹیرس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا […]

  • برطانوی پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو سبقت حاصل

    لندن( ملت آن لائن)برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک 650 نشستوں میں سے 640 کے نتائج سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق کنزرویٹو پارٹی پہلے نمبر ہے۔پولنگ کے بعد جاری کیے گئے ایگزیٹ پول میں سامنے آنے والے نتائج کافی حد تک […]