اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں معزز جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں۔ نیب نے مقدمے میں شہادتیں مکمل ہونے سے متعلق […]
اھم خبریں
حکمرانوں کے پاس اتنی زیادہ دولت اکٹھی ہوجائے توسوال پوچھا جاتا ہے،نیب پراسیکیوٹر
-
اعظم سواتی کونوٹس کردیتے ہیں، 62 ون ایف کے تحت ہمیں مطمئن کریں،چیف جسٹس آف پاکستان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی سے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وضاحت طلب کرلی جب کہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اعظم سواتی نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا وہ ہمیں 62 ون ایف […]
-
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ڈیم فنڈریزنگ مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ڈیم فنڈریزنگ مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان روانگی سے قبل لندن میں گفتگو کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جو تحریک انہوں نے شروع کردی ہے اس کی محافظ پوری قوم ہے۔ چیف […]
-
462 ارب روپے کی کرپشن کیس:: ڈاکٹرعاصم حسین کے شریک ملزم عبدالحمید کو گرفتار کر لیا گیا
کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ میں 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے شریک ملزم عبدالحمید کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے شریک ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے اعجاز چوہدری […]
-
اگر ہندوستان ایک قدم آگے بڑھائے گا تو ہم دو قدم آگے بڑھائیں گے،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہم ماضی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے، آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ‘ماضی صرف سیکھنے کے لیے […]
-
جب بھی کرتارپورصاحب کی تاریخ لکھی جائےگی عمران خان پہلانام لکھاجائے گا،سدھو
نارروال:(ملت آن لائن) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ جب بھی کرتارپورصاحب کی تاریخ لکھی جائےگی عمران خان پہلانام لکھاجائے گا،یہ معجزہ ہےجو73سال میں نہیں ہواوہ3ماہ کےاندراندر ہوگیا،زندگی بھرکرتارپورکوریڈورمنصوبےپرشکرگزاررہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق نارروال میں کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے […]