نواز شریف چاہتے ہیں کہ کوئی حادثہ ہو جائے‘ نواز شریف اب صرف اپنی صاحبزادی کو بچا رہے ہیں کوئی دنیا کی طاقت حدیبیہ پیپر مل کیس سے ان کو نہیں بچا سکتی‘بہت جلد حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا ایک الائنس بننے جا رہا ہے،یہ 2017ء سے آگے نہیں جائیں گے انتخابی الائنس میں […]
اھم خبریں
حکومت کیلئے سو دن بہت اہم ہیں ’شیخ رشید احمد کا دعویٰ
-
کے پی کے حکومت آج 6سو ارب سے زائد کا بجٹ پیش کرے گی
پشاو (ملت آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت آج مالی سال 18-2017 کے لئے چھ سو سے زائد ارب کا بجٹ پیش کرے گی ۔ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے کوئی منصوبہ شامل نہیں کیا گیا ہے ۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا جس میں صوبائی وزیر […]
-
سپریم کورٹ سے ہاتھ جوڑ کرکہتا ہوں احتساب سب کا اوربلاامتیاز ہونا چاہیے، شہباز شریف
لاہور: ملت آن لائن… وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ميری عدالت عظمیٰ سے ہاتھ باندھ كر درخواست ہے كہ احتساب ضرور كريں اور يہ احتساب بلا تفريق سب كا ہونا چاہيے اگر ايسا نہ ہو ا تو خدا نخواستہ ملك آگے نہيں چل سكتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب […]
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہ
لاہور: ملت آن لائن…حکومت نے سرکاری ملازمین کو یکم جولائی سے پہلے تنخواہیں دینے کا فیصلہ کرکے عیدالفطر کا تحفہ دے دیا۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہیں یکم جولائی سے پہلے دینے کا فیصلہ کرکے عید سے قبل عید کی خوشبخری سنادی۔ تنخواہیں جلد دینے کا فیصلہ عید الفطر کے پیش نظر […]
-
‘کابل دھماکوں کے بعد الزامات بے بنیاد ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: ملت آن لائن.. آئی ایس پی آر کے مطابق، سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے افغانستان کو اپنے اندر جھانکنا چاہئے، افغانستان کو حقیقی مسائل کی نشاندہی کر کے انہیں حل کرنا چاہئے، کانفرنس میں کابل دھماکوں کے بعد پاکستان کو دی جانے والی دھمکیوں […]
-
کابل میں بھارتی سفارتکار کے گھر پر راکٹ حملہ
کابل (ملت آن لائن) افغانستان میں بھارتی سفیر من پریت وہرا کے گھر پر نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ ہوا ہے جو ان کے گھر میں موجود ٹینس کورٹ میں آگرا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح سواگیارہ بجے افغانستان کے ڈپلومیٹک ایریا میں راکٹ داغا […]