اھم خبریں

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا

  • کابل (ملت آن لائن ) افغان دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے آواز سنی گئی ہے جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے جگہ کا تعین کرنے میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ کو بھی تیار رہنے […]

  • کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

    راولپنڈی: ملت آن لائن…کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج شیراز کیانی نے کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل کی جانب سے اپنی موکلہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست […]

  • نہال ہاشمی کی چیئرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظور نہ کرنیکی درخواست

    اسلام آباد(ملت آن لائن) سینیٹر نہال ہاشمی نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے ملاقات کی ہے ، جس میں انہوں نے چیئرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کی ن لیگ کے سینیٹرز اور وزیر قانون سےبھی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں نہال ہاشمی کے […]

  • امریکا سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، قطری وزیر خارجہ

    دوحہ(ملت آن لائن)قطر نے کہا ہے کہ سیاسی اور سفارتی بحران کے باوجود امریکا سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل ہوگا۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے ایک ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اس مسئلے کو حل کرنے […]

  • کابل امن اجلاس آج ہوگا، پاکستان اور بھارت بھی شریک

    کابل(ملت آن لائن) افغانستان میں مصالحتی عمل اور امن کے قیام کے لیے 25 ممالک کا اجلاس آج کابل میں ہوگا۔ کابل پراسیس کے نام سے اجلاس میں پاکستان اور بھارت بھی شریک ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں اقوام متحدہ، نیٹو اور یورپین یونین کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں افغان مصالحتی عمل […]

  • سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

    دوحہ: سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، یمن، لیبیا اور مالدیپ نے قطر کے ساتھ اپنے باہمی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس […]