اھم خبریں

سندھ کا 10 کھرب 43 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

  • کراچی: ملت آن لائن..سندھ اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کا 10 کھرب 43 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے سمیت صحت اور تعلیم کے شعبے میں ریکارڈ رقم کے اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی […]

  • قطری شہزادے کی پاناما جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے معذرت

    لاہور: (ملت آن لائن) ذرائع کے مطابق قطری شہزادے نے پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جی آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی ہے۔ قطری شہزادے کا مؤقف ہے کہ جے آئی ٹی کا پوچھ گچھ کا طریقہ کار درست نہیں، حالیہ واقعات سے اس کی شفافیت پر شکوک و شبہات […]

  • اعلیٰ سطح

    قطر کیساتھ تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا قطر کے ساتھ فوری اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ خلیجی ممالک کی قطر کیساتھ کشیدگی پر پاکستان نے قطر کیساتھ تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ اگر […]

  • لندن ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

    لندن: برطانوی دارالحکومت ایک بار پھر پرتشدد واقعات کی لپیٹ میں آگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پہلے واقعے میں لندن برج پر تیز رفتار گاڑی نے راہ گیر کچل دیئے اور اس میں موجود حملہ آوروں نے شہریوں پر چھریوں کے وار سے […]

  • حکومت اور عدلیہ میں کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں :چوہدری نثار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی سے متعلق افواہیں غلط ہیں،دونوں میں کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونیوالی،معزز جج کے مکالمے پر دکھ اورافسوس کامطلب تصادم کی صورتحال پیداہونا نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا […]

  • پی ٹی آئی کا مریم نواز کو دو ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

    اسلام آباد: آن لائن ..تحریک انصاف نے مریم نواز کو ہتک عزت اور جھوٹے میڈیا ٹرائل پر 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کی جانب سے بابر اعوان نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو ہتک عزت اور 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج […]