اسلام آباد : (ملت آن لائن) پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی ، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ، پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 20 دن میں […]
اھم خبریں
سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
-
سینئرقانون دان شریف الدین پیر زادہ انتقال کر گئے
کراچی(ملت آن لائن)ملک کے معروف سینئرقانون دان شریف الدین پیر زادہ کراچی میں انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 94 سال تھی۔شریف الدین پیرزادہ دو مختلف ادوار میں اٹارنی جنرل پاکستان کے عہدے پر فائز رہےجبکہ سابق صدر پرویز مشرف کےمشیر کےطور پر بھی خدمات انجام دیں۔انہوں نے صدر ایوب خان کے دور میں وزیر […]
-
تماشہ لگانیوالوں نے تماشہ لگایاہم اپنا کام کرتے رہیں گے۔وزیراعظم
اسلام آباد(ملت آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد صدر مملکت کو روانہ کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ تماشہ لگانیوالوں نے تماشہ لگایا اور ہم اپنا کام کرتے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے خطاب کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن کے […]
-
سپریم کورٹ کو نہال ہاشمی کے بیان پر سخت ایکشن لینا چاہیے:عمران خان
ایبٹ آباد(ملت آن لائن)پی ٹی آئی کے سربراہ نے نہال ہاشمی کے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آل شریف یا تو ضمیر خریدتی ہے یا ڈراتی ہے،سپریم کورٹ کو نہال ہاشمی کے بیان پر سخت ایکشن لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق گلیات 75 میگاواٹ کے ہائیڈ پاور پراجیکٹ کا افتتاح […]
-
وزیر اعظم نوازشریف نے سینیٹر نہال ہاشمی کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم دیدیا
اسلام آباد (ملت آن لائن ) وزیر اعظم نوازشریف نے سینیٹر نہال ہاشمی کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم دیدیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے حسین نواز کو جے آئی ٹی میں طلب کرنے اور تفتیش کرنے کے حوالے سے سینیٹر نہال ہاشمی کے متنازع بیان کا نوٹس لیتے ہوئے نہ صر […]
-
جے آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کریگی تو وزیر اعظم بچ نہیں سکیں گے ۔نعیم الحق
اسلام آباد (ملتآن لائن ) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن ، ڈان لیکس اور پاناما پر حقائق چھپا کر رکھے ہوئے ہیں تاہم جے آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کریگی تو وزیر اعظم بچ نہیں سکیں گے ۔سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف درخواست کی سماعت […]