لاہور، کراچی،کوئٹہ(ملت آن لائن) سندھ، بلوچستان کے میدانی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے گرمی کم کرکے موسم کو خوشگوار بناڈالا ۔ملک میں کہیں بارش کا سلسلہ جاری ہے تو کہیں سورج کی تپش نے لوگوں کا برا حال کر رکھا […]
اھم خبریں
سندھ، بلوچستان میں شدید گرمی، پنجاب میں بارش
-
احتساب لینے والوں ہم تمہارا یوم حساب بنادیں گے، نہال ہاشمی
کراچی(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ احتساب لینے والوں ہم تمہارا یوم حساب بنادیں گے، تم جس کااحتساب کر رہے ہو وہ نوازشریف کا بیٹاہے۔کراچی میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ ہم نے چھوڑنا نہیں تم […]
-
اپوزیشن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بجٹ اجلاس
اسلام آباد(ملت آن لائن)اپوزیشن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بجٹ اجلاس شروع ہوگیا ہے، اجلاس کی صدارت عارف علوی کررہے ہیں ۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اورمتحدہ قومی موومنٹ سمیت دیگر جماعتوں کے اراکین اسمبلی شریک ہیں ۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر سید خورشید […]
-
سپریم کورٹ کے بنچ نے فوجی عدالتوں کی سزاﺅں کیخلاف اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرلی
اسلام آباد(ملتآن لائن) سپریم کورٹ کے بنچ نے فوجی عدالتوں کی سزاﺅں کیخلاف اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی اور اس موقع پر جسٹس آصف سعید نے کہا کہ ہم تینوں ججز نے فوجی عدالتوں کیخلاف مقدمے […]
-
حبس اور جھلسا دینے والی گرمی ،تربت میں پارا 51 کوچھوگیا
کراچی،لاہور،اسلام آباد(ملت آن لائن)سندھ،پنجاب اوربلوچستان کےکئی شہروںمیںسورج آگ برسارہاہے،تربت میںآج بھی پارا 51 کوچھوگیا،گوادر 47 ، دادو 48 ،لاڑکانہ 46 ،نواب شاہ اور خان پور میں پارا 44 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا۔حبس اور جھلسا دینے والی گرمی نے سندھ ،بنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں،گرم ہوا ئوں کا سلسلہ […]
-
تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات پیش کرنے میں پھر ناکام ، سماعت کل پھر ہو گی
اسلام آباد(ملت آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر الیکشن کمیشن میں پارٹی کو ملنے والی غیر ملکی رقوم کی تفصیلات پیش نہ کر سکی۔الیکشن کمیشن نے سماعت ملتوی کرنے کے حوالے سے تحریک انصاف کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت کل دوبارہ کرنے کا حکم سنا دیا۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں5 […]