اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وزیراعظم سیکرٹریٹ کے دوسرے مرحلے کے نظرثانی منصوبہ کے تحت سسٹم کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے جاری منصوبہ کیلئے 7 کروڑ 17 لاکھ 79 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں ۔منصوبے کا مجموعی تخمینہ 19 کروڑ 7 لاکھ 79 ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ یہ منصوبہ 5 سال میں […]
اھم خبریں
وزیراعظم سیکرٹریٹ سسٹم کو کمپیوٹرائز کرنے کے جاری منصوبہ کیلئے 7 کروڑ 17 لاکھ 79 ہزار روپے مختص
-
بجٹ میں جنگلات کے شعبہ کی ترقی ، بحالی اور گرین پاکستان پروگرام کیلئے 60کروڑ51لاکھ 72 ہزار روپے مختص
اسلام آباد (اے پی پی) ملک میں جنگلات کے شعبہ کی ترقی ، بحالی اور گرین پاکستان پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال 2017-18ء کیلئے 60کروڑ51لاکھ72 ہزار روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت اس منصوبہ کی منظوری ایکنک نے 25 جنوری 2017ء […]
-
پی ایس ڈی پی کے تحت کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی ، فروغ کیلئے دو ارب روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)حکومت ملک میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیروترقی پرخصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکے اورنوجوانوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع میسرآئیں۔ آئندہ مالی سال2017-18ء کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت […]
-
پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے 3 جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 28کروڑ65 لاکھ 30 ہزار روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے پہلے سے جاری 3 ترقیاتی منصوبوں کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت28کروڑ65 لاکھ30 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق […]
-
پی این آراے کے نئے ترقیاتی منصوبہ کیلئے 3کروڑ50لاکھ روپے مختص
اسلام آباد (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی( پی این آراے) کے نئے ترقیاتی منصوبہ کیلئے 3کروڑ50لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 70کروڑ60 لاکھ روپے ہے جس […]
-
ریونیو ڈویژن کے 5 جاری ، 5 نئے منصوبوں کیلئے79کروڑ ایک لاکھ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران ریونیو ڈویژن کے پہلے سے جاری 5 اور5 نئے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر79کروڑ ایک لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے مطابق ان منصوبوں پرمجموعی لاگت کا تخمینہ 35 ارب93کروڑ6 […]