اھم خبریں

وزارت قانون و انصاف ڈویژن کی 5 جاری ، 4 نئی ترقیاتی سکیموں کیلئے ایک ارب 20 کروڑ روپے مختص

  • اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال2017-18ء میں وزارت قانون و انصاف ڈویژن کی 5 جاری اور 4 نئی ترقیاتی سکیموں کیلئے ایک ارب20 کروڑ روپے مختص کئے ہیں جن پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 10 ارب92 کروڑ10 لاکھ42 ہزار روپے لگایا گیا ہے […]