اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ پینل نے بلوچستان میں بھارت کی مسلسل مداخلت کے خلاف ایک قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمٰن ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں چینی […]
اھم خبریں
بھارت، پاکستان مخالف کارروائیاں فوری روکے، سینیٹ کمیٹی
-
ہمارے ہتھیاردفاع کے لیے ہیں اوراپنےملک کےدفاع کے لیے ہرقدم اٹھائیں گے، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہتھیار دفاع کے لیے ہیں اور اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔ کراچی میں منعقدہ دفاعی نمائش ‘آئیڈیاز 2018’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ نمائش کے انعقاد پرانتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا […]
-
حسن اورحسین نوازکاوالد کےزیرکفالت ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں
اسلام آباد:(ملت آن لائن) فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں استغاثہ کے آخری گواہ، جو قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر بھی ہیں، نے جرح کے دوران یہ تسلیم کیا کہ انسدادِ بدعنوانی ادارے کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں کہ نواز شریف کے دونوں بیٹوں نے والد کی مدد سے کاروبار […]
-
احتساب سب کا بلاامتیازاورمنصفانہ ہونا چاہیے، اس کے بغیر کوئی راستہ نہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار
لندن:چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ احتساب سب کا بلاامتیاز اور منصفانہ ہونا چاہیے، اس کے بغیر کوئی راستہ نہیں۔ لندن میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ‘عوام محنت کرکے ٹیکس دیتے ہیں، لوگوں کو پاکستان میں لوٹ کھسوٹ […]
-
صدرمملکت عارف علوی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کا کل افتتاح کریں گے
کراچی:(ملت آن لائن) صدرمملکت عارف علوی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کا کل افتتاح کریں گے، دفاعی نمائش میں50 سے زائد ممالک کے 262 سے زائد وفود شرکت کررہےہیں، نمائش 27 سے30 نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی 2روزہ دورےپرآج شام کراچی پہنچیں گے ، صدرعارف علوی […]
-
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات، سیاسی منظر نامے پر بات چیت
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائدین سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی اور سیاسی منظر نامے پر بات چیت کی۔ شریف برادران کے درمیان منسٹر اینکلیو میں ہونے والی ون آن ون ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف […]