اھم خبریں

قومی اسمبلی: مشال قتل کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی اسمبلی میں مردان یونیورسٹی میں مشال خان کے قتل کیخلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مشال خان کے قتل کی مزمت کرتا ہے ،وفاقی و صوبائی حکومت قتل میں […]

  • گرمی میں اضافہ ، لاہور میں پارہ 44 ڈگری تک جانے کا امکان

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، لاہور میں دن بارہ بجے ہی پارہ 41 تک پہنچ گیا ، سندھ میں بھی سورج غضب ڈھانے لگا ، لاڑکانہ ، جیکب آباد ، سکھر اور دیگر علاقے جلنے لگے ۔ ملک میں گرمی کا راج ، دن […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ وفاقی دارالحکومت سمیت جڑواں شہروں، لاہور، قصور، اٹک اور جہلم سمیت خیبرپختونخوا میں سوات، چترال، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

  • ملک بھرمیں بدترین لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 6600 میگاواٹ

    گرمی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کی پیداواراور طلب کے درمیان فرق 6 ہزار 600 میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیا ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس موسم گرما میں […]

  • پی پی 23 تلہ گنگ چکوال میں کانٹے کا مقابلہ جاری

    چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) تلہ گنگ کے حلقہ پی پی 23 میں ضمنی الیکشن کے موقع پر الیکشن کا میدان سج گیا ہے ، حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے شہریار اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب […]

  • ڈان لیکس پر فیصلہ جلد آئیگا

    راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈان لیکس کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈان لیکس پر فیصلہ جلد آئے گا،اگر وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیا تو ان سے پوچھیں،ڈان لیکس کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے […]