اھم خبریں

محمد عرفان کو فکسنگ سکینڈل سے کلیئر کر دیا گیا

  • دبئی (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عرفان کو فکسنگ سکینڈل سے کلیئر کر دیا جس کے بعد انھوں نے سکھ کا سانس لیا اور مصیبت ٹلنے پر سٹیڈیم میں میچ دیکھ کر خاموشی سے اس خوشی کو منا یا اور اسلام آباد یونا ئیٹڈ او ر لاہور […]

  • لاہور شاہی قلعہ عوام کیلئے بند

    لاہور (ملت + آئی این پی) ضلعی انتظامیہ نے لاہور شاہی قلعے کو عوام کیلئے بند کردیا۔تفصیلات کے مطابق ینگ پریذیڈنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایونٹس کیلئے شاہی قلعہ سیاحوں کیلئے بند کردیا ہے شاہی قلعہ آنے والے سیاحوں کو واپس بجھوایا جارہا ہے دوسری جانب لاہور والڈ سٹی اتھارٹی نے شاہی قلعہ کو بند […]

  • پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا: شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل

    دبئی (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا‘ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا۔پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی کی تحقیقات کی حصے کے طور […]

  • لاڑکانہ، دریائے سندھ میں کشتی ڈو ب گئی

    لاڑکانہ (ملت + آئی این پی) لاڑکانہ میں دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والے 10 افراد میں سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 7 کی تلاش جاری ہے۔ گزشتہ روز کشتی میں سوار 30 زائرین نوشہرو فیروز سے لارکانہ جا رہے تھے کہ دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کا […]

  • کراچی: جامعہ اردو کے طلبا کا احتجاج، شدید ٹریفک جام

    کراچی (آئی این پی )ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 طالبات کے بعد وفاقی جامعہ اردو کے طلبا نے یونی ورسٹی روڈ پر شدید احتجاج کیا اور روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ وفاقی جامعہ اردو کے طلبا نے یونی ورسٹی روڈ پر گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے خلاف […]