اھم خبریں

فیسکو: نابینا فرد، ایک انرجی سیور اور بل 53834روپے

  • فیصل آباد (ملت + آئی این پی) فیسکو کا انو کھا کار نامہ گھر میں ایک انرجی سیور چلا نے والے نا بینا شخص کا 53ہزار 8سو34روپے کا بل بھیج دیاتفصیل کے مطابق فیسکو کا ایک اور کارنا مہ فیصل آباد کے علا قعہ رضا آباد میں کرائے کے ایک کمرے کے مکان میں رہا […]

  • سندھ ہائیکورٹ کاتمام شراب خانے بند کرنے کا حکم

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے شراب خانوں پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت پر حکم دیا ہے کہ جب تک مکینزم نہ بن جائے تمام شراب خانے بند کردیئے جائیں اور 30 روز میں میکنزم بنا کر رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سندھ میں شراب […]

  • اسلام 2050 تک دنیا کا مقبول ترین مذہب بن جائے گا: سروے

    نیویارک (ملت + آئی این پی) اسلام 2050 تک دنیا کا مقبول ترین مذہب بن جائے گا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام اگلے 33 برسوں میں عیسائیت کی جگہ لے گا۔امریکی تحقیقاتی ادارے پیوریسرچ سنٹر کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق اسلام […]

  • پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 1.71روپے، ڈیزل میں1.52روپے کا اضافہ کیا گیا ، پیٹرول کی قیمت 73روپے اور ڈیزل کی قیمت82روپے مقرر کر دی گئی ، نئی […]

  • دہشتگردی خطے اور عالمی امن کے لئے ایک مشترکہ خطرہ ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف سے ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور کے دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملاقات ۔ دونوں رہنماؤں نے […]

  • پنجاب میں دہشتگردی کے ’’ہینڈلرز‘‘ کی موجودگی کا اعتراف کافی نہیں: قادری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پنجاب میں دہشتگردوں کے ہینڈلرز کی موجودگی کا اعتراف کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب بتائیں انہوں نے اپنے مسلسل 8 سالہ عرصہ اقتدار کے دوران ہینڈلرز کے خلاف کیا کارروائی کی ؟ اور پنجاب میں رینجرز […]