اھم خبریں

ملک کے مختلف مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور برف باری کا امکان

  • اسلام آباد ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا ،فاٹا کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور برف باری کی پیشنگوئی کی ہے محکمہ موسمیاتکے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،راولپنڈی ڈویژن ،بلوچستان ،سرگودھا،ڈی جی خان اور اپر سندھ میں مختلف مقامات […]

  • تحریک انصاف خواتین کے تحفظ کیلئے سرگرم

    لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف خواتین کے تحفظ کیلئے سرگرم، خواتین کی سیفٹی، جاب اور سیاسی تربیت کے حوالے سے شی سیف کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرا دی۔تحریک انصاف کے خواتین ونگ نے چھ ماہ کی محنت کے بعد خواتین کیلئے شی سیف کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرادی ہے۔ موبائل ایپ […]

  • قومی اسمبلی میں 6فروری کو مسئلہ کشمیر پر بحث کروائی جائے گی

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)قومی اسمبلی میں 6فروری پیر کو مسئلہ کشمیر پر بحث کروائی جائے گی،مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کی مشترکہ قرارداد پیش ہوگی۔قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام چار بجے ہوگا،اسپیکر سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق چھ فروری کو قومی اسمبلی میں […]

  • وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے امریکی سفیر کی ملاقات

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور امریکہ نے انسداد دہشتگردی کی خلاف تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے دونوں ممالک مابین تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ یہ اتفاق جمعہ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور امریکی سفیر کی ملاقات کے دوران کیا گیا ۔ملاقات میں پاک امریکہ […]

  • وزیر اعظم کا دورہ کراچی‘ سابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی (مرحوم)کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت

    کراچی (ملت +آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے سابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی (مرحوم)کے گھر جاکر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی،وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی۔جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف اپنے کراچی کے دورے کے دوران سابق گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی کے گھر گئے،وزیراعظم نے سابق گورنر کے […]

  • ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے 9ارب 75کروڑ 96لاکھ روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز جاری

    اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے 9ارب 75کروڑ 96لاکھ روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے […]