اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت کل تک ملتوی ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ سماعت صبح ساڑھے نو بجے سے ایک بجے تک ہوا کرے گی ، سوال یہ ہے کہ شریف خاندان کے پاس پیسہ کیسے آیا ، منی ٹریل کیا تھا ۔ پاناما […]
اھم خبریں
جسٹس آصف سعید نے وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے نئے سوالات رکھ دیئے
-
کینیڈا: پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کرتے ہوئے ایئر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا
ٹورنٹو (ملت + آئی این پی )پی آئی اے کا طیارہ ٹورنٹو ایئرپورٹ پرٹیکسی کرتے ہوئے ایئر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا جس سے طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا۔ حادثہ لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 789 کو ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پیش آیا ہے۔ ترجمان ایئرپورٹ کے مطابق […]
-
تحریک انصاف فیلہ کر لے کس پچ پر کھیلنا ہے: طارق فضل چودھری
-
مسئلہ کشمیر پر دو روزہ عالمی پارلیمانی سیمینار؛ دفتر خارجہ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسئلہ کشمیر پر دو روزہ عالمی پارلیمانی سیمینار 5،6جنوری کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز( پی آئی پی ایس) میں منعقدہو گا،یورپ ،نارتھ امریکہ اور ملک سے معروف سکالرز مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مختلف پہلو ؤں پر روشنی ڈالیں گے۔ دفتر خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق ینگ پارلیمنٹرین […]
-
مریم نواز نے کہا کہ یہ پیسہ فیملی کا تھا: عمران
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے،قطری شہزادے کا خط بہت بڑا فراڈ تھا سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا گیا، میاں صاحب اپنے آپ کوصحیح سمجھتے […]
-
پاناما کیس؛ دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے، عمران
بنی گالہ:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے فون اور وکیل بدلنے سے کوئی فرق […]