اھم خبریں

نائیجیریا: چرچ کی چھت گرنے سے 200 افراد ہلاک

  • ابوجا: (ملت+اے پی پی) نائیجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی ہے۔ چند روز قبل چرچ کی زیر تعمیر عمارت اس وقت گر گئی تھی جب وہاں ایک تقریب کے لیے ریاستی گورنر سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا […]