اھم خبریں

مذاکرات برائے مذاکرات کے قائل نہیں، دفتر خارجہ

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات کے قائل نہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ نتیجہ خیز اور پائیدار مذاکرات چاہتا ہے،حالیہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھارت نے ثابت کیا کہ وہ کانفرنس کے مقاصد سے مخلص نہیں، بھارتی اقدامات خطے میں امن […]

  • طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، طارق فضل

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت کے عمل میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے، […]

  • پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں، طارق فاطمی

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں، پوری دنیا نے پاکستان میں جاری دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سراہا ہے، دہشتگردی کے حوالے سے پاکستانی افواج اور عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، تین سالوں میں بجلی […]

  • طیارے کا چار بج کر سولہ منٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا

    حویلیاں: (ملت+اے پی پی) بدقسمت طیارے کے ساتھ کب کیا ہوا ؟ جہاز اور کنٹرول ٹاور کے درمیان آخری لمحات کے رابطوں کی تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کر لیں ۔ قومی ائرلائن کا بد قسمت طیارہ چترال ائر پورٹ سے 4 بجکر 5 منٹ پر روانہ ہوا ، شام 4 بجکر 9 منٹ پر […]

  • ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 5 لاشوں کی بائیو میٹرک شناخت

    ایبٹ آباد: (ملت+اے پی پی) ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ورثا ، اپنوں کی تلاش میں ہیں ، کتنے ہی ہنستے مسکراتے چہرے اب تصویر بنے نوٹس بورڈ پر لگ چکے ہیں ۔ جانے والے چلے گئے ، اپنوں کے لیے زندگی بھر کا دکھ چھوڑ گئے ۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد […]

  • وزیر داخلہ نے طیارے حادثے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیدی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کے ماہرین کی پانچ رکنی ٹیم جائے حادثہ روانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم میں ایف آئی اے، انسداد دہشتگردی ونگ اور ایوی ایشن کے ماہرین شامل ہیں۔ ٹیم مقامی پولیس کی مدد سے جائے وقوع کا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب […]