اھم خبریں

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل پر امریکی پیشکش کا خیر مقدم

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر امریکا قدم بڑھائے تو مسئلے کے حل میں پیش رفت […]

  • دہشتگردوں کیخلاف بلا امتیاز آپریشنز کئے جائیں: آرمی چیف

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ سدرن کمانڈ کا دورہ کیا جہاں انھیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آرمی چیف نے قیام امن کیلئے عوام اور جوانوں کی قربانیوں کو […]

  • پاناما لیکس کیس؛ ججز نے وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے 3 سوال رکھ دئیے

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کے وکیل کے سامنے حسن ، حسین اور مریم نواز کی کمپنیوں ، زیر کفالت کے معاملے اور تقاریر میں سچ بولنے سے متعلق 3 سوالات رکھ دیئے ‘ جبکہ فاضل بنچ نے قومی اداروں کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس […]

  • پاکستان کا بھارت میں کسی پروگرام میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے ہارٹ آف ایشیا کا نفرنس میں مودی حکومت کی جانب سے پاکستانی وفد کے ساتھ سفارتی آداب کے منافی رویہ اختیار کرنے کے بعد بھارت میں فی الحال آئندہ ہونے والی کسی کانفرنس یا پروگرام میں شرکت نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی جانب […]

  • اقتصادی راہداری پاک چین مثالی تعلقات کی عکاس ہے، سرتاج

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے سے خطے میں ترقی واستحکام لایا جا سکتا ہے پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کےمثالی تعلقات کی عکاسی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ علاقائی تعاون اورتجربات […]

  • ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛صرف امن کی خاطر شرکت کی: فاطمی

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔ چند ماہ کے دوران سولہ ہزار کشمیریوں کو زخمی کیا گیا۔ بھارت ایل او سی پر بھی سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔ طارق فاطمی کا کہنا […]