اھم خبریں

اسلام آباد: پی ٹی آئی یوتھ کنونشن پر پولیس کا چھاپہ، متعدد گرفتار

  • اسلام آباد: حکومت نے دو نومبر کا ٹریلر دکھا دیا۔ شہر اقتدار میں دھرنے سے پہلے ہی سیاسی پارہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا مقامی مارکی کے اندر یوتھ کنونشن جاری تھا کہ پولیس نے اس پر چھاپہ مارا اور متعدد کارکنوں کو تین پولیس وینز میں بھر کر مختلف تھانوں […]

  • نومبر کے احتجاج میں شر کت کیلئے تمام معاملات پر اتفاق

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف اور عوامی تحر یک نے 2نومبر کے بھر احتجاج میں شر کت کیلئے تمام معاملات پر اتفاق کر لیا جبکہ عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی شمولیت کا بھی آج (جمعہ) باقاعدہ فیصلہ کر لیا جائیگا ۔ جمعرات کو تحر یک انصاف کے […]

  • اسلام آباد: تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع

    اسلام آباد (ملت نیوز) اسلام آباد میں موجود تحریک انصاف کے گرفتار شروع کر دی گئی ہیں، اس موقع پر شاہ محمود قریشی بھی وہاں موجود تھے جن کا کہنا تھا آج ن لیگ کا اصل چہرہ سامنے آ گیا ہے. انہوں نے کہا کہ جج صاحب آ کر دیکھیں یہاں کتنا ظلم ہو رہا […]

  • حکومت اور تحریک انصاف کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت اور تحریک انصاف کو 2 نومبر کو اسلام بند کرنے سے روک دیا،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت 2 نومبر کو اسلام آباد بند نہیں کرے گی، سڑکوں پر کوئی کنٹینر نہیں لگے گا،سکول وہسپتال کھلے رہیں […]

  • عمران خان کا جاوید صادق پر کنٹریکٹس میں 26ارب روپے کمیشن لینے کا الزام

    اسلام آباد… عمران خان کا کہنا ہے کہ دو نومبر کو کرپٹ الیون سے میچ ہو گا۔ پاناما کا احتساب چاہتے ہیں لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ جمہوریت ڈی ریل نہ ہو۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد بار کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیس سال سے جدوجہد کر […]

  • جاوید صادق نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

    شریف خاندان کے کسی فرد سے ہماری کوئی شراکت داری نہیں ، دنیا کی سب سے بڑی چینی تعمیراتی کمپنی کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہوں ، کام کے سلسلے میں شہباز شریف سمیت سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں ، عمران خان کو غلط معلومات فراہم کی گئیں ،اسلام آباد ایئرپورٹ کا منصوبہ پیپلزپارٹی اور ارفع کریم […]