اھم خبریں

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں ،امریکی جنرل جان نکلسن

  • کابل(ملت + آئی این پی)افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں جہاں سے وہ آزادانہ طور پر اپنا سرگرمیاں چلا رہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق بھارتی اخبار ”انڈین ایکسپریس “ کو انٹرویو میںامریکی جنرل جان نکلسن نے کہاکہ […]