اھم خبریں

پاک فوج کے نئے سپہ سالار کیلیے کمانڈ تبدیلی کی تقریب

  • اسلام آباد:(ملت نیوز) جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ سبکدوش ہونے والے جنرل راحیل شریف کی جگہ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس […]

  • جنرل راحیل شریف ، جنرل قمر باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) جنرل راحیل شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہداء پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ سبکدوش ہونےوالے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو پاک فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی ، جنرل راحیل شریف جی ایچ کیو میں یادگار شہدا […]

  • کمانڈر سدرن کمانڈ عامر ریاض چیف آف جنرل اسٹاف تعینات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔ یہ پوسٹ جنرل زبیر حیات کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو سدرن کمانڈ کا نیا کمانڈر بنا دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل […]

  • دھرنے میں ساتھ دیتے تو پورا نظام تباہ ہوجاتا، خورشید

    فیصل آباد:(ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 90 کی دہائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور اگر ہم دھرنے میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو سارا نظام تباہ ہوجاتا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس […]

  • دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں […]

  • Pakistan's innumerable

    بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے: احسن اقبال

    لاہور: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے‘ہمیں جنگی نہیں بلکہ ترقی کے جنون کی ضرورت ہے ‘اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کی قیادت کا ویژن ہے جس سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہوں گے‘بھارت پاکستان میں ترقی […]