وزیراعظم:(ملت+اے پی پی وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نےلائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر حد درجہ تحمل کا مظاہرہ کیا، جان بوجھ کر شہری آبادیوں کو نشانہ بنائے جانے کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے ۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کنٹرول لائن کی صورت […]
اھم خبریں
معصوم انسانوں کو نشانہ بنانا ہرگز برداشت نہیں کرینگے، وزیراعظم
-
رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاک بحریہ میں رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے تاہم وسیم اکرم فی الوقت کمانڈر کوسٹ کی […]
-
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
نیو یارک:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں بس اور ایمبولینس پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جان ایلیاسن اور سیکرٹری جنرل کے نمائندے ایڈمنڈ مولٹ سے ملاقات کی اور انہیں […]
-
جارحیت کا جواب دیا جائے گا، ڈی جی ایم او
راولپنڈی: (نلت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی اور بھارتی ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں ڈی جی ملٹری آپریشنز نے کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔ پاکستانی ڈی جی ایم او نے اپنے ہم منصب کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا […]
-
بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی 24 گھنٹے میں دو بار طلبی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مودی سرکار کی جانب سے مسلسل سرحدی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی جنوبی ایشیا اینڈ سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو 24 گھنٹے میں دو بار دفتر خارجہ طلب کیا اور کنٹرول لائن پر بھارتی فوج […]
-
بھارتی جارحیت: 38 شہید، 108 زخمی، 77 گھر تباہ
مظفر آباد (ملت + آئی این پی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بھارتی جارحیت سے ہونے والے نقصان کی رپورٹ جاری کردی‘ اڑی واقعے کے بعد بھارتی جارحیت میں اب تک دس خواتین سمیت 38 افراد شہید ہوئے ہیں‘ بھارت کے جنگی جنون میں 108 افراد زخمی ہوچکے ہیں گولہ باری اور فائرنگ سے 77 […]