اھم خبریں

ایل او سی: 3 فوجی شہید، جوابی کارروائی: 7 جہنم واصل

  • راولپنڈی (ملت + آئی این پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے افسر سمیت پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے جبکہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 7 بھارتی فوجی جہنم واصل کردیئے۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی […]

  • بھارت کی اشتعال انگیزی بڑھ گئی، 7 شہید

    راولپنڈی (ملت + اے پی پی) بھارتی فوج نے شاہ کوٹ، جور، بٹل، کریلہ، باغ، باگسر، ہاٹ سپرنگز سیکٹرز میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جن میں شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی افواج بھارتی چوکیوں کو ہدف بنا رہی ہے۔ جن […]

  • معین قریشی انتقال کر گئے

    ملت نیوز..پاکستان کے ایک نگران وزیر اعظم جو سیدھے واشنگٹن سے پاکستانآئے اور آتے ہی نگران وزیر اعظم بن گئے، انہیں اسی روز پاکستان کا شناختی کارڈ بھی دیا گیا، یہ تھے معین قریشی، جو واشنگٹن میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.

  • نئے آرمی چیف کی تقرری؛ وزیراعظم کی رفقا سے مشاورت

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مختلف گیریژنز کے الوداعی دوروں کے ساتھ ہی ملک کے نئے سپہ سالار سے […]

  • پاکستانی میزائل’’شاہین تھری‘‘ صرف3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہے

    کراچی:(ملت+اے پی پی) شاہین سوم (شاہین III) پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا […]