اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سی پیک پر اثرانداز ہورہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی میں بھی براہ راست ملوث ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا جنوبی ایشیا میں امن اور تعاون بارے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی آبادی میں […]
اھم خبریں
بھارت پاکستان میں براہ راست ملوث: مشیر خارجہ
-
جاپان میں زلزلہ، سونامی کا خدشہ
ٹوکیو:(ملت+اے پی پی) جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ حکام کی جانب سے جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ جاپان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی، […]
-
لبنان کے صدرنےدعوت قبول کرلی
بیروت: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب نے اپنے روایتی حریف ملک لبنان کے نو منتخب صدر کو ریاض کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے خالد الفیصل نے بیروت کے نواح میں لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات میں انہیں یہ دعوت دی۔ بعد ازاں خالد الفیصل […]
-
پرویز مشرف کوپاکستان لانے کافیصلہ
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) سابق وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو قتل کیس میں سرکاری پراسیکیوٹرز نے مقدمہ کے ملزمان سابق صدرجنرل پرویزمشرف، ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد سے جواب کیلیے40 سوالوں پرمشتمل سوالنامہ تیارکر لیا، جو عدالت کے توسط سے آٹھوں ملزمان کو آئندہ تاریخ پر فراہم کرکے ان سے ہاں یا ناں میں جواب […]
-
کنٹرول لائن پر پاکستان کا بھرپور جواب، 6 بھارتی فوجی ہلاک
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آئی ایس پی آر کےمطابق بھارتی فوج نے جدروٹ، کریلہ اور بروہ سیکٹرز میں ایل او سی کے قریب دیہات کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں الطاف کا تعلق جدروٹ سیکٹر کے گاؤں جبر ڈھیری سے ہے۔ کریلہ سیکٹر کے گاؤں مٹھرانی میں نازیہ کوثر، بروہ گاؤں میں […]
-
فاٹا ملک بھر میں غریب ترین خطہ قرار
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ فاٹا ملک بھر میں غریب ترین خطہ ہے۔ رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں فاٹا کا حصہ صرف 2 ارب 19 کروڑ روپے ہے۔ ملک میں غربت کی شرح 38.8 فیصد فاٹا میں 73.7 فیصد ہے۔ […]