کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر امام بارگاہ پر خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 32افراد جاں بحق اور 45زخمی ہوگئے ،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں […]
اھم خبریں
افغانستان: چہلم پر دھماکہ، 32 جاں بحق 45 زخمی
-
ذاکر نائیک کیخلاف انٹر پول سے رابطہ
ا اسلامی اسکالر:(ملت+اے پی پی) ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی کے بعد بھارتی حکام نے ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی ، تنظیم کی سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پابندی کیلئے این ائی اے امریکی حکام سے رابطہ بھی کرے گی۔ ذاکر نائیک کے خلاف بھارتی حکومت کا کریک […]
-
ٹرمپ نے اپنے ساتھیوں کو منتخب کر لیا
کو واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید قدامت پسند ساتھیوں کو اہم عہدوں پر تعیناتی کیلئے منتخب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوجرسی میں ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں اپنے قدامت پسند ساتھیوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
-
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مودی سرکار کی کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل پامالی جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ بلا کر بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید احتجاج […]
-
پاکستانی ہر قسم کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف
لاہور/راولپنڈی (ملت+آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کا قیام آسان نہیں تھا قربانیوں اور مشترکہ قومی عزم سے کامیابیاں ملیں۔ پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]
-
پانامہ کیس؛ شواہد موجود ہیں؛ وجیہہ الدین
لاہور: (ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ایک اوپن اینڈ شٹ کیس ہے‘ شواہد موجود ہیں لیکن تحریک انصاف انہیں استعمال ہی نہیں کرنا چاہتی اس لئے کہ خود عمران خان کے خلاف ریفرنس موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو سپریم کورٹ کے جسٹس […]