اھم خبریں

وزیر اعظم کی لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت

  • اسلام آباد (ملت نیوز) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے احکامات جاری کئے ہیں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کر 3 گھنٹے کیا جائے جبکہ دیہاتی علاقوں میں 4 گھنٹے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت کی ہے.

  • ملیر 15 پر احتجاج جاری، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے

    کراچی (ملت نیوز) کراچی میں حالیہ گرفتاریوں کے خلاف صبح 7 بجے سے احتجاج جاری ہے، تاہم پولیس کی جانب سے مذاکرات کی کوشش بھی کی گئی ہے، حالات کشیدہ ہو گئے اور پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ احتجاج کی وجہ حالیہ گرفتاریاں بتائی جاتی ہے جس میں فیصل رضا عابدی اور […]

  • پاناما کیس: وزیر اعظم کے بچوں کے جوابات سپریم کورٹ میں داخل

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں وزیر اعظم کے بچوں حسن نواز ، حسین نواز اور مریم صفدر نے جواب جمع کرادئیے ۔ وزیر اعظم کے بچوں کی جانب سے نواز شریف کے وکیل سلمان اسلم […]

  • پاناما لیکس کیس، سپریم کورٹ نے فریقین سے تمام دستاویزات طلب کر لیں

    اسلام آباد: پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم کے بچوں نے جواب جمع کرا دیئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز وزیراعظم کے زیر کفالت نہیں جب کہ تینوں بچے کسی سرکاری عہدے پر فائز نہیں ہیں جب کہ عدالت نے فریقین سے کیس سے متعلق تمام دستاویزات طلب کر لی ہیں۔ سپریم […]

  • آج کوئی بہت بڑا فیصلہ آنے والا ہے، عمران خان

    اسلام آباد .. تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بہت زیادہ تعداد میں پولیس کی تعیناتی سے لگتا ہے کہ آج کوئی بہت بڑا فیصلہ آنے والا ہے ۔ سپریم کورٹ پہنچنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ عدالت میں اتنی پولیس تعینات ہے […]

  • نواز شریف اور مریم نواز کے ٹیکس گوشواروں میں کوئی تضاد نہیں: رپورٹ

    اسلام آباد: معروف چارٹرڈ فرم فرگوسن نے وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ٹیکس گوشواروں کو قانون کے مطابق قرار دے دیا۔ ۔ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے اثاثوں میں مریم نواز کے نام سے دکھائی گئی جائیداد کے معاملے پر شریف فیملی نے چارٹرڈ فرم سے رائے مانگی تھی۔ اپنے جواب میں […]