سما ہنی: (ملت+آئی این پی)بھارتی فوج کی ایک بار پھر کنٹرول لائن سما ہنی سیکٹر پر بلا شتعال فائرنگ و گولہ باری ایک خاتون زخمی ، متعدد مال میویشی ہلاک و زخمی ، سول آبادی پر بھی شدید ترین شیلنگ، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ‘دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
اھم خبریں
بھارتی فوج کی سماہنی سیکٹر پربلا شتعال فائرنگ
-
بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ
بھمبر:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی […]
-
بلآخر بھارت کے منہ سے سچ اگل ہی گیا
نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں […]
-
پاک افغان سرحد پر تاریخ رقم ہوگئی
چمن: (ملت+اے پی پی) چمن کے مقام پر پاک افغان بارڈر پر واقع باب دوستی پر ایف سی سکاؤٹس نے پہلی بار پرچم اتارنے کی تقریب منعقد کی۔ سدرن کمان کے کمانڈر بریگیڈئر ندیم سہیل، ایف سی چمن سکاؤٹس کے کرنل عثمان، ڈپٹی کمشنر قیصر خان اور قبائلی عمائدین سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]
-
پہلے ایٹمی ہتھیار استعمال نہ کرنے کا بھارتی ڈاکٹرائن ڈھونگ ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس زکریا کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان، روس اور چین کی سہ ملکی کانفرنس دسمبر میں ماسکو میں ہو گی۔ ترجمان نے کہا کہ دہشت گردی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے، اس جنگ میں پاکستان نے 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ […]
-
بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں سے دور دھکیل دیا‘ ترجمان پاک بحریہ
کراچی:(ملت+آئی این پی)پاک بحریہ نے پاکستانی سمندری حدود میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پاکستانی پانیوں سے دور دھکیل دیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بھارتی آبدوز پاکستان کے سمندری علاقے کے جنوب میں موجودگی کے انکشاف کے بعد پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر نقل و […]