اھم خبریں

بھارتی آبدوزوں کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد بھارتی افواج نے سمندری حدود کی خلاف ورزی بھی شروع کر دی ہے لیکن بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش پاک بحریہ نے ناکام بنا دی۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری […]

  • افغانستان میں غیرریاستی دہشت گرد عناصر کی موجودگی پر تحفظات ہیں، پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی پرزورمذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے صحافیوں کو ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیری قوم […]

  • ایل او سی پر بھارتی فائرنگ؛ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور بھمبر میں بھارتی فائرنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہو جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر، نوید قمر کے والد عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی […]

  • بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پر وقفے وقفے سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ […]

  • طیب اردوان گریٹر اقبال پارک کے افتتاح کے بعد ترکی روانہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کی لاہور آمد کا مقصد گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کرنا اور وزیر اعظم کی جانب سے شاہی قلعہ میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کرنا تھا۔ لاہور آمد پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف […]

  • ترکی کے لیے پاکستان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا اور نہ کریں گے: اردوان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں مدد کرنےپرپاکستانیوں کو فراموش کیا نہ کبھی کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ترک صدر نے کہا کہ ترکی اور پاکستان کا تعلق کئی خصوصیات کا حامل ہے، میں ترکی سے آپ سب کے […]