اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کو انصاف کی ضد قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جلن کی دوائی حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں ۔ ان کا کہنا ہے عمران خان اور شیخ رشید کی جلن دور کرنے کے لیے کوئی نئی دوائی تلاش کرنا […]
اھم خبریں
عمران کی جلن کی دوائی حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں: سعد
-
صدر نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو دوپہر ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات بروئے […]
-
بھارتی جارحیت:پاکستان کا سفارتی تعلقات ختم یامحدودکرنے پر غور
کراچی: (ملت+اے پی پی) بھارتی جارحیت کے نتیجے میں پاکستان نے سفارتی تعلقات ختم یا محدود کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ پاکستان نے بھارتی فورسزکی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ کے بعدمودی حکومت کو پس پردہ انتباہی (وارننگ) سفارتی پیغام میں واضح کردیا ہے کہ اگر بھارت نے ایل اوسی اور […]
-
پاکستان اور بھارت مذاکرات سے باہمی مسائل حل کریں: اقوام متحدہ
نیو یارک: (ملت+اے پی پی) ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل کا حل مذاکرات کے راستے سے ہی نکالنا چاہیے۔ دونوں ممالک کے درمیان آپس میں بات چیت کے ذریعے لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ کا مزید کہنا […]
-
ڈاکٹر طاہر القادری چار دسمبر کو کراچی پہنچیں گے
لاہور: (ملت+اے پی پی) پارٹی ذمے داران نے ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری چار دسمبر کو لندن سے کراچی پہنچیں گے۔ کراچی میں دو روز قیام ہو گا اور پھر لاہور پہنچیں گے۔ جہاں طے دھواں دھار تحریک قصاص کو فیصلہ کن بنانے کی حکمت عملی […]
-
خورشید شاہ کی جیب کٹ گئی
لاہور (ملت نیوز) پی پی پی کے جہانگیر بدر کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جیب کٹ گئی، اطلاع کے مطابق ان کی جیب میں 15 سے 20 ہزار نقدی اور دیگر ضروری دستاویزات موجود تھیں.