اھم خبریں

گڈانی حادثے کی ذمہ دار بلوچستان حکومت قرار

  • کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) بلوچستان حکومت کی غفلت کے سبب گڈانی حادثہ پیش آیا ، ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرکے ہی ایسے واقعات سے بچا جاسکتا ہے ۔ سمندری حادثات میں تیل کے بہائو کو روکنے کے لئے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی اور پاکستان نیوی […]

  • پاک فوج ایل او سی پر بھارت کو بھر پور جواب دے رہی ہے، وزیر دفاع

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر بھاری اسلحے کا استعمال بھی شروع کردیا ہے تاہم پاک فوج ایل او سی پر بھارت کو بھر پور جواب دے رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی ایل او سی […]

  • آرمی چیف کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت […]

  • ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

    لاہور:(ملت+اے پی پی) عدالت نے وفاقی حکومت کو ایفی ڈرین کیس میں نامزد ملزم علی موسی گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ایفی ڈرین کیس میں علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق کیس کا […]

  • چین کا گوادر کے راستے تجارتی سفر شروع ہو گیا: رانا افضل

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پارلیمانی سیکریٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے ملکی ترقی کے ویژن پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے مغربی علاقوں میں شاہراہوں کی تعمیر کا کام جاری ہے اور […]

  • پاکستان کا ٹرمپ سے بالواسطہ رابطہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ انکے ایک قریبی ساتھی کے ذریعے رابطہ کیا ہے تاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ اور جنوبی ایشیا کی پیچیدہ صورتحال جیسے اہم امور پر نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کی جا سکے۔ان رابطوں سے آگاہ ایک اعلیٰ افسر نے […]