اھم خبریں

دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: وزیراعظم

  • اسلام آباد .. وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، حملے کے منصوبہ سازوں کا پیچھا کیا جائے گا ، دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں مانیٹرنگ سیل قائم […]