اھم خبریں

حب: رینجرز کی کارروائی میں کالعدم جنداللہ کا امیر مارا گیا

  • کوئٹہ: (ملت+آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے حب میں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم جنداللہ کے امیر عارف عرف ثاقب کو ہلاک کردیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم عارف عرف ثاقب کالعدم جنداللہ پاکستان کا امیر تھا اور القاعدہ، جماعت الاحرار،داعش کیساتھ مل کر […]

  • سندھ طا س معاہدہ، بھارت کا عالمی بینک کے فیصلے پر سخت اعتراض

    بھارت:(ملت+اے پی پی) بھارت نے جموں و کشمیر میں کشن گنگا اور راٹل پن بجلی کے منصوبوں کے خلاف پاکستان کی شکایت پر عالمی بینک کی جانب سے ثالثی عدالت کے قیام اور غیر جانبدار ماہر کی تقرری کے فیصلے پر سخت اعتراض کیاہے۔ غیر جانبدار ماہر کی تقرری اور پاکستان کے مطالبے پر ثالثی […]

  • جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کا حلف اٹھالیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر […]

  • متحدہ پر پابندی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) بانی متحدہ الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں عدالت نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے تمام اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی ملک مخالف تقریر اور متحدہ […]

  • سعید الزماں صدیقی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    کراچی (ملت+آئی این پی) نامزد گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب میں صوبائی چیف سیکریٹری، سندھ کابینہ کے اراکین اور دیگر اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی۔ جمعرات کی شب سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے گورنر ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر ان […]

  • خوشگوار یادیں لے کر جارہا ہوں: عشرت العباد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان نے مزار قائد پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی سے کوئی گلہ نہیں۔ ان کا دل صاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کا مجھ سے دل دکھا ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ سیاسی جماعتوں، بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی […]