پشاور: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کو نادیدہ قوتیں ناکام کرنا چاہتی ہیں۔ منصوبے کو عدالتی معاملات میں […]
اھم خبریں
سی پیک منصوبے کو متنازعہ نہیں بنانا چاہیئے: احسن اقبال
-
میو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ایمرجنسی بحال کرنے کا اعلان
لاہور (ملت نیوز) لاہور کے سرکاری میو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری تھا، جس کو ینگ ڈاکترز نے معطل کر کے کام شروع کر کے ایمرجنسی بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے.
-
وزیر اعظم (آج) پنڈی بھٹیاں،فیصل آباد موٹروے کا افتتاح کرینگے
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف (آج)جمعہ کو پنڈی بھٹیاں،فیصل آباد موٹروے پر نو تعمیر شدہ سانگلہ ہل انٹرچینج کا افتتاح کرینگے ۔منصوبے پر 299.2 ملین روپے سے زائد لاگت آئی، انٹرچینج کی لمبائی 3.7 کلومیٹر ہے جبکہ سروس ر وڈ 440 میٹر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف (آج)جمعہ کو پنڈی بھٹیاں،فیصل […]
-
سانحہ سول اسپتال اور پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے ماسٹر مائنڈ گرفتار : نواب
کوئٹہ (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ سول اور پولیس ٹرئینگ سینٹر کے ماسٹر مائنڈ گرفتار ہو چکے ہیں، صوبہ میں دہشت گردوں کا خوف ختم ہو چکا ہے آج بلوچستان پر امن ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں […]
-
سعید الزماں صدیقی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں
کراچی:(ملت+آئی این پی) جسٹس ریٹائرڑ سعید الزمان صدیقی آج سندھ کے 30 ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور اس حوالے سے دعوت نامے بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ جسٹس ریٹائرڈ […]
-
الیکشن کمیشن کو مالی خودمختاری دینے پر اتفاق
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) انتخابی اصلاحات کمیٹی الیکشن کمیشن کومالی خود مختاری دینے اورانتخابی ضابطہ اخلاق کو انتخابی قوانین کاحصہ بنانے پر تیار ہوگئی۔ نئی سیاسی جماعت کے اندراج پربھاری فیس مقررکرنے اور 3 سال تک فنڈزکی تفصیلات جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعت کوڈی لسٹ کرنے کااختیار بھی الیکشن کمیشن کودینے پراتفاق ہوگیا۔ انتخابات […]