اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی حکومت نے موجودہ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کو ہٹا کران کی جگہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کو ہٹانے اوران کی جگہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو نیا […]