اھم خبریں
دو نومبر کو پروگرام کے مطابق دھرنا ہو گا. تحریک انصاف
-
ٹی او آرز پر اتفاق نہ ہوا تو عدالت خود تعین کرے گی، سپریم کورٹ
-
د ھرنے پر کوئی حکم نہیں دے رہے، سپریم کورٹ
-
علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال بھی گرفتار
-
تحریک انصاف کی راہنما عندلیب عباس گرفتار اور رہا
-
اسلام آباد:کورنگ روڈ میدان جنگ، شیلنگ اور پتھرائو، درجنوں زخمی
اسلام آباد…کورنگ روڈ میدان جنگ بن گیا. پولیس کی شیلنگ اور پتھرائو سے کئی کارکن زخمی ہر گئے. پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کو گھسیٹ کر وین میں ڈال دیا. ربڑ بلٹ بھی فائر کی جا رہی ہیںِ.