اھم خبریں

وزیراعظم آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ

  • اسلام آباد (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوگئے‘ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں‘ وزیراعظم دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی شعبے‘ علاقائی‘ عالمی امور اور جنوبی ایشیاء کی […]