کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ میں بیس افراد زخمی ہو گئے جن میں 3 بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور […]
اھم خبریں
کراچی میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی
-
عمران خان کا 2نومبرکو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(ملت + آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2نومبرکو دوپہر2بجے اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا نام پانامہ لیکس میں ثابت ہوچکا ہے اور نوازشریف کے پاس اب دوآپشنز ہیں ، استعفیٰ ددیں یا پھر تلاشی! گر چوری نہیں کی تو تلاشی میں کوئی […]
-
مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے وزیراعظم محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع
مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے وزیراعظم محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع مسلم لیگ (ن) کے تمام مرکزی عہدیداروں کا الیکشن (آج) منگل کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہو گا الیکشن میں پارٹی صدر، چیئرمین، 6 سینئر نائب صدور، سیکرٹری اطلاعات اور سیکرٹری مالیات کے 10 عہدوں پر انتخاب کیا […]
-
وزیراعظم محمد نوازشریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پیر کو ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
بھارت نواز نیشنل کانفرنس کا مسئلہ کشمیر کے حل بارے نواز شریف کے بیان کا خیرمقدم
سرینگر17اکتوبر(ملت + اے پی پی )مقبوضہ میں بھارت نواز نیشنل کانفرنس نے وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ بیان کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کیلئے تیار ہے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک نیک شگون قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ […]
-
عمران خان کی کال پر ہم پورا پاکستان بند کرکے دکھائیں گے، فیصل واوڈا
کراچی (ملت + آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج ہمارا حق ہے اور عمران خان کی کال پر ہم پورا پاکستان بند کرکے دکھائیں گے اور ضرورت پڑی تو کراچی پھر بند کریں گے۔ ملیر کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے […]