اھم خبریں

بھارتی وزیراعظم کی برکس اجلاس میں پاکستان کے خلاف الزام تراشیاں،پاکستان کو دہشتگردی کی لیبارٹری قرار دیدیا

  • نئی دہلی/گوا (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران پاکستان کو دہشتگردوں کی لیبارٹری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو سب سے زیادہ براہ راست سنگین خطرہ دہشتگردی سے ہے جس کی لیبارٹری بھارت کے پڑوس میں ایک ملک ہے ،یہ ملک نہ صرف دہشتگردوں […]