مظفر آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اقوام عالم سے اپنے وعدوں کو پورا کرے ، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے ہی اس دیرینہ مسئلے کا حل ممکن ہے، تحریکِ آزادئ کشمیر کی حمایت […]
اھم خبریں
صدرمملکت ممنون حسین کا کشمیر کونسل وآزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
-
امریکہ کا پاکستان سے ایک بار پھردہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کو محفوظ ٹھکانے نہ بنانے دے، پاکستان نے دہشت گرد اور انتہا پسند گروپوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،دہشتگردی کے خلاف مدد کرنا چاہتے ہیں ، پاکستان ملک میں موجود دہشت گردوں کا پیچھا کرے ، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کی میڈیا کو بریفنگ واشنگٹن(ملت+آئی این […]
-
زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ نئی بلندیوں تک پہنچ گئے‘ اسحاق ڈار
اسلام آباد (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملک کی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں اور 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں ، ایک وقت تھا جب زرمبادلہ کے ذخائر صرف چند ہفتوں کے امپورٹ بل کے ادائیگیوں کے برابر رہ گئے […]
-
وزیراعظم محمد نوازشریف کو باکو سٹیٹ یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
باکو ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کو باکو سٹیٹ یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے ریکٹر اکیڈمک ابیل محرمدوف نے جمعہ کے روز یہاں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]
-
سیاستدانوں اور اداروں کے فون ٹیپ کرنے کا معاملہ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس 18 کو طلب
اسلام آباد (آئی این پی) سیاستدانوں اور اداروں کے فون ٹیپ کرنے کا معاملہ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں فون ٹیپ کرنے سے متعلق حکومتی احکامات پر بر یفنگ لی جائے گی۔فون کال ٹیپ کرنے کے معاملے پر آئی بی کے سربراہ کو طلب کر لیا گیا۔انٹیلی جنس بیورو […]
-
نواز شریف ہمیشہ عدلیہ کو ٹف ٹائم دیتے ہیں اسی لیے انہیں بادشاہ کہتے ہیں، خورشید شاہ
سکھر(آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمیشہ عدلیہ کو ٹف ٹائم دیتی رہی ہے، اسی وجہ سے وہ نواز شریف کو بادشاہ کہتے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ […]