اھم خبریں

دوطرفہ تعلقات اوراقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، آذربائیجان کا دورہ کرنے پر بہت خوشی ہوئی: نواز شریف

  • وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، ہم علاقائی رابطوں کو مربوط بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،سی پیک علاقائی رابطوں کو مربوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا، ،باکوکی جدید اور خوبصورت شہر میں تبدیلی پر خوشی ہوئی،آذربائیجان نے نصف صدی میں شاندار ترقی کی ،خوشحالی قابل تعریف ہے،آذربائیجان مسلم امہ کیلئے […]

  • قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمدنواز شریف پانچ سال مکمل کرینگے: حذیفہ ملک

    اسلام گڑھ (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماحذیفہ ملک نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمدنواز شریف پانچ سال مکمل کرینگے اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا کر دم لیں گے عمران خان ، طاہر القادری اور شیخ رشید حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے غیر جمہوری طریقوں پر عمل […]

  • وزیراعظم محمد نوازشریف کا باکو میں پرتپاک استقبال

    باکو ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کے اعزاز میں جمعہ کو یہاں صدارتی محل میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جو گزشتہ روز آذربائیجان کے 3 روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچے تھے۔ وزیراعظم کی صدارتی محل آمد پر صدر الہام علیوف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ باضابطہ استقبالیہ تقریب […]

  • وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ آذربائیجان سے علاقائی تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا،مشتاق مہر

    اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) سابق سفیر مشتاق مہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ آذربائیجان سے علاقائی تعلقات کو فروغ اور سیاسی ہم آہنگی پیدا ہوگی۔ ریڈیو پاکستان کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا دورہ […]

  • ایسا نہیں کہا کہ عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: انور ظہیر جمالی

    اسلام آباد چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا گزشتہ روز حکومت سے متعلق اپنے ریمارکس کی وضاحت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایسا نہیں کہا کہ عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں ، عدالت میں بیٹھ کر غیر ذمہ دارانہ گفتگو نہیں کر سکتے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں اورنج لائن منصوبہ […]